گوگل کے پہلے صفحے پر ویب سائٹ کیسے مفت میں لے کر آیں
فری بیک لینکس کیا ویب سائٹ کو گوگل میں پہلے صفحے پر لے کر آ سکتی ہے۔ میرے خیال میں یہ کوئی خاص مدد نہیں کرتی۔ اگر آپ اپنی ویب سائٹ کو سرچ انجن میں پہلے نمبر پر لے کر آنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی اچھے اور سستے کام کرنے والے کی خدمت کو حاصل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ہر کوئی کوشش کر رہا ہے کہ اُس کے ویب سائٹ پہلے نمبر پر رہے۔
کیا آپ لوگ جانتے ہوں کہ جن لوگوں کی ویب سائٹ ہر سرچ انجن میں پہلے نمبر پر آتی ہے وہ بہت ساری ویب سائٹ پر بلاگز لکھواتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے جب سرچ انجنز کو دوسری ویب سائٹ پر آپ کی ویب سائٹ کا لنک ملتے ہیں تو گوگل یا دوسرے سرچ انجنز اس ویب سائٹ کو پہلے نمبر پر لے آتے ہیں اور اس طرح آپ کی ویب سائٹ پر سیل بڑھنے کا چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
پر اب سوال یہ ہیں کہ کس طرح کے بلاگز سب سے زیادہ کارگر ثابت ہوتے ہیں۔ میرے تجربے کے مطابق گوگل کے بلاگز اس وقت پہلے نمبر پر ہیں۔ جو بلاگز گوگل کے پلیٹ فارمز پر ہیں اُن کا اثر ویب سائٹ پر بہت ہی اچھا پڑتا ہے۔
اور اس کے ساتھ ساتھ جو بلاگز ایک دوسرے کے ساتھ لنک ہوتے ہیں اُس کا اثر بھی کافی زیادہ پڑتا ہے مین ویب سائٹ پر۔ اور اس کی وجہ سے سرچ انجنز ویب سائٹ کو پہلے صفحے پر رکھتے ہیں۔
دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک مہنے میں کتنے بلاگز ضرور پوسٹ کرنے چاہیے۔ تو جناب اس کا جواب یہ ہے کہ کم سے کم چار بلاگز ضرور پوسٹ ہونے چاہے اور ان بلاگز کے اندر آپ کی ویب سائٹ کا لنک ہونا چاہے۔
ہم لوگوں نے ایک پوری ٹیم تشکیل دی ہے جو یہ سارا کام بہت ہی سستا اور بڑے تیزی کے ساتھ کر سکتی ہیں۔ آپ ہم سے رابطہ کر کے مزید اس پر سوال کر سکتے ہیں یا اپنا آرڈر دے سکتے ہیں۔ ہم کافی زیادہ بہت اچھے فری بیک لینکس بھی بنا دیتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کی ویب سائٹ لوگوں کے سامنے رہے اور جب بھی پوری دنیا میں کسی کو کوئی چیز کی ضرورت ہو وہ آپ کی ویب سائٹ پر آے اور آپ کی سیل زیادہ سے زیادہ ہو۔
0300-7147042 مزید جاننے کے لیے آپ ہم کو واٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment